سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 231

لونڈی جب آزاد ہوگئی تو اپنے نفس پہ مختار ہے ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , حفص بن غیاث , اعمش , ابراہیم , اسود , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا أَعْتَقَتْ بَرِيرَةَ فَخَيَّرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَ لَهَا زَوْجٌ حُرٌّ

ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص بن غیاث، اعمش، ابراہیم ، اسود، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ بریرہ ( رضی اللہ تعالیٰ عنہ ا) کو میں نے آزاد کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بریرہ کو اختیار دیا اور بریرہ کا خاوند آزاد تھا۔

It was narrated from ,Aishah that she freed Barirah and the Messenger of Allah P.B.U.H gave her the choice, and she(Barirah) had a free husband. (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں