سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ وصیت کا بیان۔ ۔ حدیث 1078

جو شخص اپنے ایک وارث کے حصے کی مانند مال کے بارے میں وصیت کرے۔

راوی:

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ فِي رَجُلٍ كَانَ لَهُ ثَلَاثَةُ بَنِينَ فَأَوْصَى لِرَجُلٍ مِثْلَ نَصِيبِ أَحَدِهِمْ لَوْ كَانُوا أَرْبَعَةً قَالَ الشَّعْبِيُّ يُعْطَى الْخُمُسَ

شعبی بیان کرتے ہیں جس شخص کے تین بیٹے ہوں اور وہ کسی شخص کے لئے ان میں سے کسی ایک کے حصے کی مانند مال کی وصیت کردے تو اگر وہ چاروں ہوں تو شعبی ارشاد فرماتے ہیں اسے پانچواں حصہ دیا جائے گا۔

یہ حدیث شیئر کریں