سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ وصیت کا بیان۔ ۔ حدیث 1079

جو شخص اپنے ایک وارث کے حصے کی مانند مال کے بارے میں وصیت کرے۔

راوی:

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ قَالَ سَأَلْنَا عَامِرًا عَنْ رَجُلٍ تَرَكَ ابْنَيْنِ وَأَوْصَى بِمِثْلِ نَصِيبِ أَحَدِهِمْ لَوْ كَانُوا ثَلَاثَةً قَالَ أَوْصَى بِالرُّبُعِ

داود بن ابی ہند بیان کرتے یہں ہم نے عامر سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جس نے دو بیٹے چھوڑے ہوں اور ان میں سے ایک کے حصے جنتے مال کی وصیت کسی کے لئے کردی ہو تو یوں یہ تین ہوجائیں تو عامر نے جواب دیا اس شخص کو چوتھائی حصے کی وصیت کرنی چاہیے۔

یہ حدیث شیئر کریں