لونڈی جب آزاد ہوگئی تو اپنے نفس پہ مختار ہے ۔
راوی: اسماعیل بن توبہ , عباد بن عوم , یحییٰ بن ابی اسحاق , عبدالرحمن بن اذینہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ تَوْبَةَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُذَيْنَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيَّرَ بَرِيرَةَ
اسماعیل بن توبہ، عباد بن عوم، یحییٰ بن ابی اسحاق، عبدالرحمن بن اذینہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بریرہ کو اختیار دیا (یعنی جب وہ آزاد ہوئیں تو نکاح برقرار رکھنے کا) ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H gave Barirah the choice. (Hasan)