لونڈی کی طلاق اور عدت کا بیان ۔
راوی: محمد بن طریف , ابراہیم بن سعید , عمر بن شبیب , عبداللہ بن عیسی , عطیہ , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ شَبِيبٍ الْمُسْلِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَی عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَلَاقُ الْأَمَةِ اثْنَتَانِ وَعِدَّتُهَا حَيْضَتَانِ
محمد بن طریف، ابراہیم بن سعید، عمر بن شبیب، عبداللہ بن عیسی، عطیہ، حضرت عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا لونڈی کی دو طلاقیں ہیں اور اس کی عدت دو حیض ہیں۔ (یہ حدیث امام اعظم ابوحنیفہ کا مستدل ہے) ۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The divorce of a slave woman is twice, and her waiting period is two menstrual cycles." (Da'if)