وارث کے لئے وصیت کرنا۔
راوی:
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ قَالَ سَمِعْتُ سُفْيَانَ يَقُولُ إِذَا أَقَرَّ لِوَارِثٍ وَلِغَيْرِ وَارِثٍ بِمِائَةِ دِرْهَمٍ أَرَى أَنْ أُبْطِلَهُمَا جَمِيعًا
سفیان فرماتے ہیں جب کوئی شخص اپنے کسی وارث کے علاوہ کسی اور کے لئے ایک سو درہم کا اقرار کرے تو میں یہ سمجھتا ہوں ان دونوں کو باطل قرار دیا جائے گا۔