لونڈی کی طلاق اور عدت کا بیان ۔
راوی: محمد بن بشار , ابوعاصم , ابن جریج , مظاہر بن اسلم , قاسم , عائشہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ مُظَاهِرِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ طَلَاقُ الْأَمَةِ تَطْلِيقَتَانِ وَقُرْؤُهَا حَيْضَتَانِ
محمد بن بشار، ابوعاصم، ابن جریج، مظاہر بن اسلم، قاسم، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لونڈی کی دو طلاقیں ہیں اور اس کی عدت (بھی) دو حیض ہیں۔
It was narrated from 'Aishah that the prophet P.B.U.H said: "The divorce of a slave woman is twice, and her (waiting) period is two menstrual cycles." Abu 'Asim said: "I mentioned this to Muzahir and said: 'Tell me what you told Ibn Juraij.' So he told me, narrating from Qasim from' Aishah, that the Prophet P.B.U.H said: 'The divorce of a slave woman is twice, and her (waiting) period is two menstrual cycles.''' (Da'if)