لونڈی کی طلاق اور عدت کا بیان ۔
راوی:
قَالَ أَبُو عَاصِمٍ فَذَکَرْتُهُ لِمُظَاهِرٍ فَقُلْتُ حَدِّثْنِي کَمَا حَدَّثْتَ ابْنَ جُرَيْجٍ فَأَخْبَرَنِي عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ طَلَاقُ الْأَمَةِ تَطْلِيقَتَانِ وَقُرْؤُهَا حَيْضَتَانِ
ابوعاصم نے کہا جو اس حدیث کا راوی ہے کہ میں نے یہ حدیث خود مظاہر بن اسلم سے بیان کی کہا مجھ سے یہ حدیث بیان کرو جیسے تم نے یہ حدیث ابن جریج کو بیان کی تھی۔ انہوں نے روایت کیا قاسم سے انہوں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لونڈی کی دو طلاقیں اور اس کی عدت بھی دو حیض ہیں ۔