جلد دوم سنن دارمی وصیت کا بیان۔ سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ وصیت کا بیان۔ ۔ حدیث 1084 وارث کے لئے وصیت کرنا۔ راوی: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ لَا يَجُوزُ لِوَارِثٍ وَصِيَّةٌ ابوقلابہ بیان کرتے ہیں وارث کے لئے وصیت کرنا جائز نہیں ہے۔ یہ حدیث شیئر کریں