ام ولد کی عدت کا بیان
راوی: علی بن محمد , وکیع , سعید بن ابی عروبہ , مطر , قمیصہ بن ذویب , عمرو بن عاص
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ رَجَائِ بْنِ حَيْوَةَ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ لَا تُفْسِدُوا عَلَيْنَا سُنَّةَ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا
علی بن محمد، وکیع، سعید بن ابی عروبہ، مطر، قمیصہ بن ذویب، عمرو بن عاص سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا ہمارے اوپر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو مشتبہ مت کرو۔ ام ولد کی عدت چار ماہ دس دن تک ہے
It was narrated that 'Amr bin 'As said: "Do not corrupt the Sunnah of our Prophet Muhammad P.B.U.H. The waiting period of an Umm Walad is four months and ten (days):' (Da'if)