دانے جن سے شراب بنتی ہے
راوی: احمد بن محمد , عبداللہ بن مبارک , اوزاعی , عکرمہ بن عمار , ابوکثیر سحیمی , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ وَعِکْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو کَثِيرٍ السُّحَيْمِيُّ قَال سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَمْرُ مِنْ هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ النَّخْلَةُ وَالْعِنَبَةُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو کَثِيرٍ السُّحَيْمِيُّ هُوَ الْغُبَرِيُّ وَاسْمُهُ يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غُفَيْلَةَ وَرَوَی شُعْبَةُ عَنْ عِکْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ هَذَا الْحَدِيثَ
احمد بن محمد، عبداللہ بن مبارک، اوزاعی، عکرمہ بن عمار، ابوکثیر سحیمی، حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شراب ان دو درختوں سے ہے یعنی کھجور اور انگور سے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے ابوکثیر سحیمی، عنبری ہیں اور ان کا نام عبدالرحمن بن غفیلہ ہے۔
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Wine is from these two trees… dates and grapes.”
[Muslim 1985]