جو شخص ام ولد کے لئے وصیت کرے۔
راوی:
أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ الْحَسَنِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ أَوْصَى لِأُمَّهَاتِ أَوْلَادِهِ بِأَرْبَعَةِ آلَافٍ أَرْبَعَةِ آلَافٍ لِكُلِّ امْرَأَةٍ مِنْهُنَّ
حسن بیان کرتے ہیں حضرت عمر بن خطاب نے اپنی امہات اولاد کے لئے چار ہزار کی وصیت کی تھی ان میں سے ہر خاتون کو چار ہزار درہم یا دینار ملے تھے۔