موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الطہارة ۔ حدیث 71

نکسیر پھوٹنے کے بیان میں

راوی:

عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ الْأَسْلَمِيِّ أَنَّهُ قَالَ رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَرْعُفُ فَيَخْرُجُ مِنْهُ الدَّمُ حَتَّی تَخْتَضِبَ أَصَابِعُهُ مِنْ الدَّمِ الَّذِي يَخْرُجُ مِنْ أَنْفِهِ ثُمَّ يُصَلِّي وَلَا يَتَوَضَّأُ

عبدالرحمن بن سعید بن مسیب کو دیکھا کہ ان کی نکسیر پھوٹتی اور خوں نکلتا یہاں تک کہ انگلیاں ان کی رنگین ہو جاتیں اس خون سے پھر نماز پڑھتے اور وضو نہ کرتے ۔

Yahya related to me from Malik from Abd ar Rahman ibn al-Mujabbar that he saw Salim ibn Abdullah with blood running from his nose so that his fingers were all coloured red. Then he rubbed it and prayed without doing wudu.

یہ حدیث شیئر کریں