موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الطہارة ۔ حدیث 72

نکسیر پھوٹنے کے بیان میں

راوی:

عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُجَبَّرِ أَنَّهُ رَأَی سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَخْرُجُ مِنْ أَنْفِهِ الدَّمُ حَتَّی تَخْتَضِبَ أَصَابِعُهُ ثُمَّ يَفْتِلُهُ ثُمَّ يُصَلِّي وَلَا يَتَوَضَّأُ

عبدالر حمن سے روایت ہے کہ انہوں نے دیکھا سالم بن عبداللہ بن عمر کو خون نکلتا تھا ان کی ناک سے یہاں تک کہ رنگین ہو جاتی تھیں انگلیاں ان کی پھر آئل ڈالتے تھے اس کو پھر نماز پڑھتے اور وضو نہ کرتے ۔

Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar would leave and do wudu if he had a nose-bleed and then return and complete his prayer without saying anything.

یہ حدیث شیئر کریں