جنگ کرنے کے ارادہ کے وقت لشکر کے امیر کی بیعت کرنے کے استحباب اور شجرہ کے نیچے بیعت رضوان کے بیان میں
راوی: یحٰیی بن یحیی , خالد بن عبداللہ , یونس
و حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
یحیی بن یحیی، خالد بن عبد اللہ، یونس، اس سند سے بھی یہ حدیث مبارکہ روایت کی گئی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Yunus with the same chain of transmitters.