قسم میں ان شاء اللہ (اگر اللہ نے چاہا) کہہ دیا تو ؟
راوی: عباس بن عبدالعظیم , عبدالرزاق , معمر , ابن طاؤس , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ فَقَالَ إِنْ شَائَ اللَّهُ فَلَهُ ثُنْيَاهُ
عباس بن عبدالعظیم، عبدالرزاق، معمر ، ابن طاؤس، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے قسم اٹھاتے وقت ان شاء اللہ (اگر اللہ نے چاہا) کہہ دیا تو یہ ان شاء اللہ کہنا اسے فائدہ دے گا۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever swears an oath and says In sha' Allah, he will have made an exception.(Sahih)