قسم میں ان شاء اللہ (اگر اللہ نے چاہا) کہہ دیا تو ؟
راوی: محمد بن زیاد , عبدالوارث بن سعید , ایوب , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ وَاسْتَثْنَی إِنْ شَائَ رَجَعَ وَإِنْ شَائَ تَرَکَ غَيْرُ حَانِثٍ
محمد بن زیاد، عبدالوارث بن سعید، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے قسم میں استثناء کرلیا (مثلا انشاء اللہ یعنی اگر اللہ نے چاہا کہہ دیا) تو چاہے وہ رجوع کرلے اور چاہے تو چھوڑ دے حانث نہ ہوگا۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever swears an oath and says In sha' Allah, if he wishes he may go ahead and if he wishes he may not, without having broken his oath." (Sahih)