سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ مناسک حج کا بیان ۔ حدیث 102

مکہ میں داخلہ کا بیان

راوی: عبداللہ بن جعفر , معن , مالک , مسدد , ابن حنبل , یحیی , عثمان بن ابی شیبہ , ابواسامہ , عبیداللہ بن نافع , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْبَرْمَکِيُّ حَدَّثَنَا مَعِنٌ عَنْ مَالِکٍ ح و حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَابْنُ حَنْبَلٍ عَنْ يَحْيَی ح و حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ جَمِيعًا عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَدْخُلُ مَکَّةَ مِنْ الثَّنِيَّةِ الْعُلْيَا قَالَا عَنْ يَحْيَی إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَدْخُلُ مَکَّةَ مِنْ کَدَائَ مِنْ ثَنِيَّةِ الْبَطْحَائِ وَيَخْرُجُ مِنْ الثَّنِيَّةِ السُّفْلَی زَادَ الْبَرْمَکِيُّ يَعْنِي ثَنِيَّتَيْ مَکَّةَ وَحَدِيثُ مُسَدَّدٍ أَتَمُّ

عبداللہ بن جعفر، معن، مالک، مسدد، ابن حنبل، یحیی، عثمان بن ابی شیبہ، ابواسامہ، عبیداللہ بن نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں بلندی کی طرف سے داخل ہوتے اور نشیب کی طرف سے واپسی اختیار فرماتے۔

یہ حدیث شیئر کریں