صلہ رحمی
راوی: ابن عمرو , نصر بن علی , سعید بن عبدالرحمن مخزومی , سفیان , زہری , محمد بن جبیر بن مطعم اپنے والد
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ وَنَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَاطِعٌ قَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَ سُفْيَانُ يَعْنِي قَاطِعَ رَحِمٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ابن عمرو، نصر بن علی، سعید بن عبدالرحمن مخزومی، سفیان، زہری، حضرت محمد بن جبیر بن مطعم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قطع رحمی کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔ ابن ابی عمر بھی سفیان سے یہی نقل کرتے ہیں کہ اس سے مراد قطع رحمی کرنے والا ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Jubayr ibn Mut’ini reported that Allah’s Messenger said, “The qaati (one who cuts off) will not enter paradise.” Ibn Umar (SAW) said that Sufyan xplained that qaati means “One who severs ties of relationship.”
[Bukhari 5984]