سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ مناسک حج کا بیان ۔ حدیث 110

ارکان کو مس کرنے کا بیان

راوی: ابو ولید , لیث , ابن شہاب , ابن عمر

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَمْ أَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ مِنْ الْبَيْتِ إِلَّا الرُّکْنَيْنِ الْيَمَانِيَّيْنِ

ابو ولید، لیث، ابن شہاب، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیت اللہ کے کسی رکن کو چھوتے ہوئے نہیں دیکھا بجز رکن یمانین کے (حجر اسود اور رکن یمانی)

یہ حدیث شیئر کریں