قسم میں توریہ کرلینا۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , عباد بن ابی صالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا هُشَيْمٌ عَنْ عَبَّادِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا الْيَمِينُ عَلَی نِيَّةِ الْمُسْتَحْلِفِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، عباد بن ابی صالح، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قسم میں قسم لینے والے کی نیت کا اعتبار ہوتا ہے ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The oath is only according to the intention of the one who requests the oath to be taken.'" (Sahih)