قسم میں توریہ کرلینا۔
راوی: عمرو بن رافع , ہشیم , عبداللہ بن ابی صالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمِينُکَ عَلَی مَا يُصَدِّقُکَ بِهِ صَاحِبُکَ
عمرو بن رافع، ہشیم، عبداللہ بن ابی صالح، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہاری قسم کا وہی مطلب سمجھا جائے گا جس میں تمہارا ساتھی (قسم لینے والا) بھی تمہاری تصدیق کرے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Your oath is as your companion understands it to be." (Sahih)