سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ کفاروں کا بیان۔ ۔ حدیث 285

جس نے نذر مانی لیکن اسکی تعین نہ کی (کہ کس بات پر منت مان رہاہے؟)

راوی: علی بن محمد , وکیع , اسماعیل بن رافع , خالد بن یزید , عقبہ بن عامر جہنی

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ رَافِعٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ نَذَرَ نَذْرًا وَلَمْ يُسَمِّهِ فَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ يَمِينٍ

علی بن محمد، وکیع، اسماعیل بن رافع، خالد بن یزید، حضرت عقبہ بن عامر جہنی بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے منت مانی لیکن منت کی تعین نہ کی تو اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہی ہے ۔

It was narrated from 'Uqbah bin 'Amir Al-Juhani that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever makes a vow and does not state it specifically, the expiation (for such a vow) is the expiation for breaking an oath." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں