سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ کفاروں کا بیان۔ ۔ حدیث 286

جس نے نذر مانی لیکن اسکی تعین نہ کی (کہ کس بات پر منت مان رہاہے؟)

راوی: ہشام بن عمار , عبدالملک بن محمد , خارجہ بن مصعب , بکیر بن عبداللہ بن اشج , کریب , ابن عباس

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّنْعَانِيُّ حَدَّثَنَا خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ نَذَرَ نَذْرًا وَلَمْ يُسَمِّهِ فَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ يَمِينٍ وَمَنْ نَذَرَ نَذْرًا لَمْ يُطِقْهُ فَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ يَمِينٍ وَمَنْ نَذَرَ نَذْرًا أَطَاقَهُ فَلْيَفِ بِهِ

ہشام بن عمار، عبدالملک بن محمد ، خارجہ بن مصعب، بکیر بن عبداللہ بن اشج، کریب، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے منت مانی لیکن اس کی تعین نہ کی تو اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہی ہے اور جس نے ایسی منت مانی جس کو پورا کرنا اس کے بس میں نہیں ہے تو اس کا کفارہ بھی کفارہ قسم کا ہی ہے۔ اور جس نے ایسی منت مانی جو اس کے بس میں ہے تو اسے چاہئے کہ منت پوری کرے۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H said: "Whoever makes a vow and does not state it specifically, the expiation (for such a vow) is the expiation for breaking an oath, Whoever makes a vow and is not able to fuIfill it, the expiation for that is the expiation for breaking an oa tho Whoever makes a vow and is able to fulfill it, let him do so," (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں