جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نیکی و صلہ رحمی کا بیان ۔ حدیث 2012

مسلمان کی مسلمان پر شفقت

راوی: حسن بن علی خلال , ابواسامہ , برید بن عبداللہ بن ابوبردہ , ابوموسی اشعری

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ غَيْرَ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ جَدِّهِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِ کَالْبُنْيَانِ يَشُدُّ بَعْضُهُ بَعْضًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

حسن بن علی خلال، ابواسامہ، برید بن عبداللہ بن ابوبردہ، حضرت ابوموسی اشعری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مومن دوسرے مومن کے لئے عمارت کی طرح ہے کہ اس کا ایک حصہ دوسرے کو مضبوط کرتا اور قوت بخشتا ہے یہ حدیث صحیح ہے اس باب میں حضرت علی اور ابوایوب سے بھی احادیث منقول ہیں۔

Sayyidina Abu Musa Ash’ary (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, ‘A believer is to (another) believer like a building part of which supports the other part.”

[Bukhari 6026]

یہ حدیث شیئر کریں