سواری پر قرآن شریف پڑھنے کا بیان
راوی: حجاج بن منہال , شعبہ , ابوایاس , عبداللہ بن مغفل
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو إِيَاسٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُغَفَّلٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَکَّةَ وَهُوَ يَقْرَأُ عَلَی رَاحِلَتِهِ سُورَةَ الْفَتْحِ
حجاج بن منہال، شعبہ، ابوایاس، عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح مکہ کے دن دیکھا کہ وہ اپنی سواری پر سورت فتح پڑھ رہے تھے۔
Narrated 'Abdullah bin Mughaffal:
I saw Allah's Apostle reciting Surat-al-Fath on his she-camel on the day of the Conquest of Mecca.