الفاظ کھینچ کر تلاوت کرنے کا بیان
راوی: عمروبن عاصم , ہمام , قتادہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سُئِلَ أَنَسٌ کَيْفَ کَانَتْ قِرَائَةُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ کَانَتْ مَدًّا ثُمَّ قَرَأَ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ يَمُدُّ بِبِسْمِ اللَّهِ وَيَمُدُّ بِالرَّحْمَنِ وَيَمُدُّ بِالرَّحِيمِ
عمروبن عاصم، ہمام، قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قرأت کس طرح تھی تو انہوں نے جواب دیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھینچ کر پڑھتے تھے، پھر بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ پڑھ کر کہا کہ بِسْمِ اللَّهِ اور الرَّحْمَنِ اور الرَّحِيمِ کو کھینچ کر پڑھتے تھے۔
Narrated Qatada:
Anas was asked, "How was the recitation (of the Quran) of the Prophet?' He replied, "It was characterized by the prolongation of certain sounds." He then recited: In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful prolonging the pronunciation of 'In the Name of Allah, 'the most Beneficent,' and 'the Most Merciful.