کتنے دنوں میں قرآن کریم ختم کیا جائے ، اس کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ جو انسان آسانی سے پڑھ سکے وہ پڑھے
راوی: سعد بن حفص , شیبان , یحیی , محمد بن عبدالرحمن , ابوسلمہ , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي کَمْ تَقْرَأُ الْقُرْآنَ
سعد بن حفص، شیبان، یحیی ، محمد بن عبدالرحمن، ابوسلمہ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم قرآن کتنی مدت میں ختم کرتے ہو،
Narrated Abdullah bin Amr:
The Prophet asked me, "How long does it take you to finish the recitation of the whole Qur'an?"Narrated 'Abdullah bin 'Amr:
Allah's Apostle said to me, "Recite the whole Qur'an in one month's time." I said, "But I have power (to do more than that)." Allah's Apostle said, "Then finish the recitation of the Qur'an in seven days, and do not finish it in less than this period."