خیانت اور دھوکہ
راوی: عبد بن حمید , زید بن حباب , ابوسلمہ , فرقد , مرہ بن شراحیل , ابوبکر
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ الْعُکْلِيُّ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ الْکِنْدِيُّ حَدَّثَنَا فَرْقَدُ السَّبَخِيُّ عَنْ مُرَّةَ بْنِ شَرَاحِيلَ الْهَمْدَانِيِّ وَهُوَ الطَّيِّبُ عَنْ أَبِي بَکْرٍ الصِّدِّيقِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَلْعُونٌ مَنْ ضَارَّ مُؤْمِنًا أَوْ مَکَرَ بِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
عبد بن حمید، زید بن حباب، ابوسلمہ، فرقد، مرہ بن شراحیل، حضرت ابوبکر سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی مومن کو تکلیف دیتا ہے یا دھوکہ دے وہ ملعون ہے یہ حدیث غریب ہے۔
Sayyidina Abu Bakr (RA) reported that Allah’s Messenger said, “He is cursed who harms a Believer, or deceives him.”