ذخیرہ اندوزی اور اپنے شہر میں تجارت کیلئے دوسرے شہر سے مال لانا۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , محمد بن اسحق , محمد بن ابراہیم , سعید بن مسیب , معمر بن عبداللہ بن نضلہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ مَعْمَرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَضْلَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَحْتَکِرُ إِلَّا خَاطِئٌ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، محمد بن اسحاق ، محمد بن ابراہیم، سعید بن مسیب، حضرت معمر بن عبداللہ بن نضلہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ذخیرہ اندوزی صرف خطاکار گناہ گار کرتا ہے ۔
It was narrated from Ma'mar bin 'Abdullah bin Nadlah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "No one hoards but a sinner.''' (Sahih)