جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نیکی و صلہ رحمی کا بیان ۔ حدیث 2043

راستہ میں سے تکلیف دہ چیز ہٹانا

راوی: قتیبہ , مالک بن انس , سمی , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَمَا رَجُلٌ يَمْشِي فِي طَرِيقٍ إِذْ وَجَدَ غُصْنَ شَوْکٍ فَأَخَّرَهُ فَشَکَرَ اللَّهُ لَهُ فَغَفَرَ لَهُ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي بَرْزَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَأَبِي ذَرٍّ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، مالک بن انس، سمی، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک آدمی راستے پر چل رہا تھا کہ اس نے کانٹے دار شاخ دیکھی اس نے اسے ہٹایا اللہ اسے اس کی جزا دے گا۔ اور اس کو بخش دے گا اس باب میں حضرت ابوبرزہ، ابن عباس، اور ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی احادیث منقول ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that the Prophet said, “A man who walks on the road finds a thorny branch and puts it away. Allah will reward him for that and forgive him.”

[Bukhari 652]

یہ حدیث شیئر کریں