نجش سے ممانعت ۔
راوی: مصعب بن عبداللہ , مالک , ابوحذافہ , مالک بن انس , نافع , ابن عمر
قَرَأْتُ عَلَی مُصْعَبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيِّ عَنْ مَالِکٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو حُذَافَةَ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ النَّجْشِ
مصعب بن عبد اللہ، مالک، ابوحذافہ، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجش سے منع فرمایا۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet P.B.U.H forbade the Najsh. (Sahih)