بخل کے بارے میں
راوی: احمد بن منیع , یزید بن ہارون , صدقہ بن موسی , فرقد سبخی , مرہ طیب , ابوبکر
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ مُوسَی عَنْ فَرْقَدٍ السَّبَخِيِّ عَنْ مُرَّةَ الطَّيِّبِ عَنْ أَبِي بَکْرٍ الصِّدِّيقِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ خِبٌّ وَلَا مَنَّانٌ وَلَا بَخِيلٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
احمد بن منیع، یزید بن ہارون، صدقہ بن موسی، فرقد سبخی، مرہ طیب، حضرت ابوبکر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا فریب کرنیوالا، بخیل اور احسان جتانے والا جنت میں داخل نہیں ہوں گے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Sayyidina Abu Bakr Siddiq (RA), the truthful, reported that the Prophet (SAW) said, “The deceiver, the miser and one who is not benevolent will not enter paradise.”
[Ahmed 32]