سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 343

بیع خیار کی شرط کرلینا۔

راوی: عباس بن ولید , مروان , محمد , عبدالعزیز بن محمد , داؤد بن صالح , ابوسعید

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ صَالِحٍ الْمَدِينِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا الْبَيْعُ عَنْ تَرَاضٍ

عباس بن ولید، مروان، محمد، عبدالعزیز بن محمد، داؤد بن صالح، حضرت ابوسعید بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بیع تو دونوں (فریقوں) کی مکمل رضامندی سے ہی ہوتی ہے ۔

It was narrated from Dawud bin Salih Al-Madani that his father said. I heard Abu Saeed Al-Khudri say. "The Messenger of Allah P.B.U.H said. 'Transactions may only be done by mutual consent.": (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں