جو چیز پاس نہ ہو اس کی بیع منع ہے اور جو چیز اپنی ضمان میں نہ ہو اس کا نفع منع ہے۔
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , محمد بن فضیل , لیث , عطاء , عتاب بن اسید
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُضَيْلِ عَنْ لَيْثٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ قَالَلَمَّا بَعَثَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی مَکَّةَ نَهَاهُ عَنْ شِفِّ مَا لَمْ يُضْمَنْ
عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن فضیل، لیث، عطاء، حضرت عتاب بن اسید فرماتے ہیں کہ جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو مکہ بھیجا تو جو چیز ضمان میں نہ ہو اس کا نفع لینے سے منع فرمایا۔
It was narrated from 'Ata' that "Attab bin Asid said that when the Messenger of Allah P.B.U.H sent him to Makkah, he forbade him from profiting off of what he did not possess. (Da’if)