صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ امارت اور خلافت کا بیان ۔ حدیث 434

جو شخص جہاد کی بغیر اور جہاد کی دلیں تمنا کئے بغیر مر گیا اس کی مذمت کے بیان میں

راوی: محمد بن عبدالرحمن بن سہم انطاکی , عبداللہ بن مبارک , وہیب مکی , عمر بن محمد بن منکدر , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَهْمٍ الْأَنْطَاکِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ وُهَيْبٍ الْمَکِّيِّ عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ مَاتَ وَلَمْ يَغْزُ وَلَمْ يُحَدِّثْ بِهِ نَفْسَهُ مَاتَ عَلَی شُعْبَةٍ مِنْ نِفَاقٍ قَالَ ابْنُ سَهْمٍ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ فَنُرَی أَنَّ ذَلِکَ کَانَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن عبدالرحمن بن سہم انطاکی، عبداللہ بن مبارک، وہیب مکی، عمر بن محمد بن منکدر، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کی موت واقع ہوگئی اور اس نے جہاد کیا اور نہ اس کے دل میں اس کی تمنا ہوئی تو وہ نفاق کے شعبہ پر مرا عبداللہ بن مبارک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم اسے خیال کرتے ہیں کہ یہ حکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک کے ساتھ خاص تھا۔

It has been narrated on the authority of Abu Huraira that the Messenger of Allah (may peace be upon him) said: One who died but did not fight in the way of Allah nor did he express any desire (or determination) for Jihad, died the death of a hypocrite.
'Abdullah b. Mubarak said: We think the hadith pertained to the time of the Messenger of Allah (may peace be upon him).
rted on the authority of Sahl b. Aba Umama b. Sahl b. Hunaif who learned the tradition from his father who (in turn) learned it from his grandfather-that the Messenger of Allah (may peace be upon him) said: Who sought martyrdom with sincerity will be ranked by Allah among the martyrs even if he died on his bed. In his version of the tradition Abd Tahir did not mention the words:" with sincerity".

یہ حدیث شیئر کریں