صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 86

عورت کی نحوست سے پرہیز کرنے کا بیان، اور اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ تمہارے بعض بچے اور بیوی تمہارے لئے دشمن ہیں

راوی: محمد بن منہال , زید بن زریع , عمر بن محمد عسقلانی اپنے والد سے , وہ ابن عمر ما

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَسْقَلَانِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ ذَکَرُوا الشُّؤْمَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ کَانَ الشُّؤْمُ فِي شَيْئٍ فَفِي الدَّارِ وَالْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ

محمد بن منہال، زید بن زریع، عمر بن محمد عسقلانی اپنے والد سے، وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے نحوست کا تذکرہ کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر نحوست ہے تو گھر، عورت اور گھوڑے میں ہے۔

Narrated Ibn 'Umar:
Evil omen was mentioned before the Prophet: The Prophet said, "If there is evil omen in anything, it is in the house, the woman and the horse."

یہ حدیث شیئر کریں