صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 88

عورت کی نحوست سے پرہیز کرنے کا بیان، اور اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ تمہارے بعض بچے اور بیوی تمہارے لئے دشمن ہیں

راوی: آدم , شعبہ , سلیمان التیمی , ابوعثمان النہدی , اسامہ بن زید

حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عُثْمَانَ النَّهْدِيَّ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا تَرَکْتُ بَعْدِي فِتْنَةً أَضَرَّ عَلَی الرِّجَالِ مِنْ النِّسَائِ

آدم، شعبہ، سلیمان التیمی، ابوعثمان النہدی، اسامہ بن زید کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے بعد مردوں پر کوئی فتنہ عورتوں سے زیادہ ضرررساں نہیں رہے گا۔

Narrated Usama bin Zaid:
The Prophet said, "After me I have not left any affliction more harmful to men than women."

یہ حدیث شیئر کریں