سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 360

خرید و فروخت میں نرمی سے کام لینا۔

راوی: محمد بن ابان , ابوبکر , اسماعیل بن علیہ , یونس بن عبید , عطاء بن فروخ , عثمان بن عثمان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْبَلْخِيُّ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ فَرُّوخَ قَالَ قَالَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَدْخَلَ اللَّهُ الْجَنَّةَ رَجُلًا کَانَ سَهْلًا بَائِعًا وَمُشْتَرِيًا

محمد بن ابان، ابوبکر، اسماعیل بن علیہ، یونس بن عبید، عطاء بن فروخ، حضرت عثمان بن عثمان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ اس مرد کو جنت میں داخل فرمائیں جو خرید و فروخت میں نرمی کرتا ہو۔

'Uthman bin 'Affan narrated that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Allah will admit to Paradise a man who was lenient when he sold and when he bought." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں