نرخ لگانا۔
راوی: علی بن محمد , سہل بن ابی سہل , عبیداللہ بن موسی , ربیع بن حبیب , نوفل بن عبدالملک , علی
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی أَنْبَأَنَا الرَّبِيعُ بْنُ حَبِيبٍ عَنْ نَوْفَلِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ السَّوْمِ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَعَنْ ذَبْحِ ذَوَاتِ الدَّرِّ
علی بن محمد، سہل بن ابی سہل، عبیداللہ بن موسی، ربیع بن حبیب، نوفل بن عبدالملک، حضرت علی فرماتے ہیں کہ منع فرمایا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طلوع آفتاب سے قبل قیمت لگانے سے (کیونکہ یہ ذکر وعبادت کا وقت ہے) اور دودھ دینے والا جانور بیچنے سے منع فرمایا۔
It was narrated that 'Ali said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade haggling before sunrise, and (he forbade) slaughtering animals that yield milk." (Da'if)