کئی برس کیلئے میوہ بیچنا اور آفت کا بیان ۔
راوی: ہشام بن عمار , محمد بن صباح , سفیان , حمید , اعرج , سلیمان بن عتیق , جابر بن عبد اللہ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَتِيقٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ السِّنِينَ
ہشام بن عمار، محمد بن صباح، سفیان، حمید، اعرج، سلیمان بن عتیق، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کئی سال کیلئے (باغ کا پھل) بیچنے سے منع فرمایا۔
It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.H forbade selling for many years ahead. (Sahih)