سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 384

اناج کے اپنے قبضہ میں آنے سے قبل آگے بیچنے سے ممانعت ۔

راوی: سوید بن سعید , مالک بن انس , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّی يَسْتَوْفِيَهُ

سوید بن سعید، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو اناج خریدے تو آگے نہ بیچے یہاں تک کہ اس پر قبضہ کرلے۔

It was narrated from Ib "'umar that the Prophet P.B.U.H said: Whoever buys food, let him not sell it until he has taken full possession of it." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں