سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 387

اندازے سے ڈھیر کی خرید و فروخت ۔

راوی: سہل بن ابی سہل , عبداللہ بن نمیر , عبیداللہ , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کُنَّا نَشْتَرِي الطَّعَامَ مِنْ الرُّکْبَانِ جِزَافًا فَنَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَبِيعَهُ حَتَّی نَنْقُلَهُ مِنْ مَکَانِهِ

سہل بن ابی سہل، عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ ہم سواروں سے غلہ خریدتے ڈھیر کے ڈھیر اندازے سے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں وہ غلہ اپنی جگہ سے منتقل کئے بغیر آگے فروخت کرنے سے منع فرمایا۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "We used to buy food from troops of riders (i.e., the caravans) without knowing the amount, but the Messenger of Allah P.B.U.H forbade us to sell it until it had been delivered to us." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں