اناج ماپنے میں برکت کی توقع ۔
راوی: ہشام بن عمار , اسماعیل بن عیاش , محمد بن عبدالرحمن , عبداللہ بن بسر مازنی
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْيَحْصُبِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ الْمَازِنِيِّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ کِيلُوا طَعَامَکُمْ يُبَارَکْ لَکُمْ فِيهِ
ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، محمد بن عبدالرحمن، حضرت عبداللہ بن بسر مازنی فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا اپنا اناج ناپ لیا کرو تمہارے لئے اس میں برکت ہو جائے گی ۔
It was narrated that 'Abdullah bin Busr Al-Mazini said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: 'Measure your food, may you be blessed therein.''' (Sahih)