مصراة کی بیع ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن محمد ابوسلمہ , ہشام بن حسان , محمد بن سیرین , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ ابْتَاعَ مُصَرَّاةً فَهُوَ بِالْخِيَارِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَإِنْ رَدَّهَا رَدَّ مَعَهَا صَاعًا مِنْ تَمْرٍ لَا سَمْرَائَ يَعْنِي الْحِنْطَةَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد ابوسلمہ، ہشام بن حسان ، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے مصراة جانور خریدا اسے تین روز تک اختیار ہے اگر واپس کرے تو اس کے ساتھ کھجور بھی دے گندم ضروری نہیں ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: "Whoever buys a Muhaffalah he has the choice (of annulling the
deal) for three days. If he returns it, then he must also give a sa' of dates, not Samra'," Meaning wheat. (Sahih)