بھائیوں کی ملاقات
راوی: محمد بن بشار , حسین بن ابوکبشہ بصری , یوسف بن یعقوب سدوسی , ابوسنان قسملی , عثمان بن ابوسودہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَالْحُسَيْنُ بْنُ أَبِي کَبْشَةَ الْبَصْرِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ السَّدُوسِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو سِنَانٍ الْقَسْمَلِيُّ هُوَ الشَّامِيُّ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سَوْدَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ عَادَ مَرِيضًا أَوْ زَارَ أَخًا لَهُ فِي اللَّهِ نَادَاهُ مُنَادٍ أَنْ طِبْتَ وَطَابَ مَمْشَاکَ وَتَبَوَّأْتَ مِنْ الْجَنَّةِ مَنْزِلًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَأَبُو سِنَانٍ اسْمُهُ عِيسَی بْنُ سِنَانٍ وَقَدْ رَوَی حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا مِنْ هَذَا
محمد بن بشار، حسین بن ابوکبشہ بصری، یوسف بن یعقوب سدوسی، ابوسنان قسملی، عثمان بن ابوسودہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی مریض کی عیادت کرے یا کسی دینی بھائی سے ملاقات کرے تو ایک اعلان کرنے والا بلائے گا اور کہے گا کہ تمہیں مبارک ہو تمہارا چلنا مبارک ہو۔ تم نے جنت میں اپنے ٹھہرنے کی جگہ بنالی یہ حدیث غریب ہے۔ ابوسنام کا نام عیسیٰ بن سنان ہے۔ حماد بن سلمہ ابورافع سے وہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس میں سے کچھ حصہ نقل کرتے ہیں۔
Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If anyone visits a sick person or visits his brother for Allah’s sake, an announcer calls, ‘You have done well, may your walk be blessed. You have made a station for yourself in Paradise.’”
[Ibn Majah 1443]