نفع ضمان کیساتھ مربوط ہے۔
راوی: ہشام بن عمار , مسلم بن خالد , ہشام بن عروہ , عائشہ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَجُلًا اشْتَرَی عَبْدًا فَاسْتَغَلَّهُ ثُمَّ وَجَدَ بِهِ عَيْبًا فَرَدَّهُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُ قَدْ اسْتَغَلَّ غُلَامِي فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَرَاجُ بِالضَّمَانِ
ہشام بن عمار، مسلم بن خالد، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ ایک مرد نے غلام خریدا اسے کام میں لگایا پھر اس میں عیب دیکھا تو واپس کر دیا۔ فروخت کنندہ نے عرض کی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس نے میرے غلام کو کام میں لگا کر فائدہ اٹھایا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نفع ضمان کے ساتھ مربوط ہے ۔
It was narrated from 'Aishah that a man bought a slave and put him to work, then he found some defect in him, so he returned him. He (the seller) said: "0 Messenger of Allah, he put my slave to work" The Messenger of Allah P.B.U.H said: A slave's earnings belong to his guarantor." (Da'if)