صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 126

کسی شخص یاوالد کے لئے بالغہ یا کسی بیوہ عورت کا بغیر اس کی مرضی حاصل کیے نکاح نہ کرسکنے کا بیان

راوی: عمروبن ربیع بن طارق , لیث , ابن ابی ملیکہ , ابی عمر ذکوان غلام , عائشہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ طَارِقٍ قَالَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ أَبِي عَمْرٍو مَوْلَی عَائِشَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ الْبِکْرَ تَسْتَحِي قَالَ رِضَاهَا صَمْتُهَا

عمروبن ربیع بن طارق، لیث، ابن ابی ملیکہ، ابی عمر ذکوان غلام، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا یا رسول اللہ! کنواری عورت تو شرم کرتی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کا خاموش رہنا ہی اجازت ہے۔

Narrated 'Aisha:
I said, "O Allah's Apostle! A virgin feels shy." He said, "Her consent is (expressed by) her silence."

یہ حدیث شیئر کریں