مسافر کے لئے رات کے وقت اپنے گھر آنے کی کراہت کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , سفیان , محارب , جابر
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُحَارِبٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَطْرُقَ الرَّجُلُ أَهْلَهُ لَيْلًا يَتَخَوَّنُهُمْ أَوْ يَلْتَمِسُ عَثَرَاتِهِمْ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، محارب، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ آدمی رات کے وقت گھر جا پہنچے اور ان کی خیانت کو تلاش کرے اور ان کے حالات سے واقفیت حاصل کرے۔
A version of the tradition narrated on the authority of Jabir (but through a different chain of transmitters) mentions the undesirability of coming to one's house like a night visitor, but does not contain the words:" Doubting their fidelity or spying into their lapses."
he people until the Command of Allah overtakes them while they are still triumphant.