صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 488

شکار کے غائب ہونے کے بعد پھر مل جانے کے حکم کے بیان میں

راوی: محمد بن مہران رازی , ابوعبداللہ , حماد بن خالدخیاط , معاویہ بن صالح , عبدالرحمن ابن جبیر , ابوثعلہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ الْخَيَّاطُ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا رَمَيْتَ بِسَهْمِکَ فَغَابَ عَنْکَ فَأَدْرَکْتَهُ فَکُلْهُ مَا لَمْ يُنْتِنْ

محمد بن مہران رازی، ابوعبد اللہ، حماد بن خالدخیاط، معاویہ بن صالح، عبدالرحمن ابن جبیر، حضرت ابوثعلبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ جب تو اپنا تیر پھینکے پھر وہ شکار تجھ سے غائب ہو جائے اور پھر تو اسے پالے تو اس شکار کو کھا سکتا ہے شرط یہ ہے کہ وہ بدبودار نہ ہو جائے

Abu Tha'laba reported Allah's Messenger (may peace be upon him) having said this: If you shoot with your arrow and (the game) goes out of your sight and you find it (later on), then eat that if it has not gone rotten.

یہ حدیث شیئر کریں